اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں اردن میں آنے والے سیلاب میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ اور اردن حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
.......
/169